کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز 8 فروری کو لاہور پہنچیں گی۔ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل …
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
دہلی : بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 189 رنز کا ہدف بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.5 …
انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستانی قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی
کولیج / اینٹیگا: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی جب کہ یوتھ ون ڈے کی 45 سالہ تاریخ میں وہ کسی ایک میچ میں سنچری بنانے اور 5 وکٹیں اڑانے والے پہلے پلیئر بن گئے۔پاکستان سے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے 3 وکٹ …
ایشیز میں ناکامی،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ عہدے سے فارغ
سڈنی: آسٹریلیا کیخلاف ایشیز سیریز میں انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد کرس سلور ووڈ کو انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کو ایشیز سیریز میں آسٹریلیا نے چار ۔ صفر سے شکست دی تھی جس کے بعد ای سی بی نے انگلش کوچنگ سیٹ اپ میں تبدیلی کا عندیہ پہلے ہی دے …
محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا
کراچی : محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نیفاسٹ بولر کے بالنگ ایکشن کو غیرقانونی قراردے دیا۔ …
پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 186 رنز بناسکی، احسان علی 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے …
بریٹ لی شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کےگرویدہ
کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بہت بڑا پرستار ہوں، موجودہ پاکستانی پلیئرز کا خود پر اعتماد انھیں بہترین ثابت کررہا ہے۔ شعیب اختر کے یوٹیوب …
ٹِم ڈیوڈ کی دھواں دار بیٹنگ، ٹوئٹر صارفین کے دل جیت لیے
کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے مخالف ٹیم کے باؤلرز پر چھکے اور چوکوں کی بارش کرنے والے ٹِم ڈیوڈ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر چھاگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کے بلے باز ٹِم ڈیوڈ کے خوب چرچے ہورہے ہیں کیونکہ اُنہوں نے …
انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لندن : سابق انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔2010 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر ٹِم برسنین نے پیر کے روز اپنے ڈومیسٹک کلب واروکشائر کے ذریعے اپنے 20 سالہ طویل کرکٹ کیریئر کو خیرباد کہا۔ ٹِم برسنین نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ کو …
خاتون سے جنسی زیادتی کے الزام میں انگلش فٹبالر گرفتار
مانچسٹر : انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی میسن گرین ووڈ کو جنسی زیادتی اور تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 20 سالہ فٹ بالرکو خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے جنسی زیادتی اور تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فٹ بالر سے الزامات سے متعلق پوچھ گچھ …