پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل کراچی: سمت پٹیل لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7کا فاتح دیکھنے کے خواہاں ہیں جب کہ انگلش آل راونڈر کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں۔ سری لنکا سے خصوصی انٹرویو میں سمت پٹیل نے کہاکہ ہم اس بار پی ایس ایل 7کی ٹرافی …
کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے
کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر شاداب خان بھی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کیلئے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، ان کے برسبین ہیٹ کے ساتھ معاملات طے پارہےہیں۔ ذرائع کے مطابق معاملات طے پانے پر …
عابد علی کو دوران میچ سینے میں تکلیف
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کھلاڑی عابد علی کو قائد اعظم ٹرافی میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سینے میں تکلیف ہوئی۔عابد علی کو سینے میں تکلیف کے باعث مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ عابد علی قائد اعظم ٹرافی میں سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔کے پی …
ایشیز سیریز: اسکاٹ بولینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل
ایشیز سیریز: اسکاٹ بولینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل سڈنی : ایشیز سیریز: اسکاٹ بولینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل۔فاسٹ بولر اسکاٹ بولینڈ کو انگلینڈ کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل اسکواڈ میں شامل تمام فاسٹ بولرز کا جائزہ لے گا۔ایشیز …
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی اسلام آباد : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر (2022)، جنوری (2023) میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائٹ بال میچز پر مشتمل …
محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ
محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ لاہور: 16ماہ کی محفوظ کرکٹ کے بعد بائیوببل ٹوٹنے پر کیریبیئنز دل شکستہ ہیں جب کہ بورڈ کے صدر رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں انٹرنیشنل ٹور کرنے والی پہلی ٹیم ہماری تھی۔ صدرکرکٹ ویسٹ انڈیز رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور …
ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا
ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا ایڈیلیڈ: انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنا دیا۔انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا سے جاری ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کردیا،634 ٹیسٹ وکٹیں لے کر وہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بولر تو ہیں تاہم میچ کے …
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون کراچی: بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر میچز میں مل کر …
شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا
شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا سڈنی : لیجنڈری اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان امپائر علیم ڈار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ٹرینٹ برج میں پہلے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے بلےباز اسٹورٹ براڈ نے دوسری اننگز میں اسپنر ایشٹن ایگر کو آؤٹ کیا، لیکن ڈار …
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے کوچز کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کوچ ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ ،فیلڈنگ کوچ اور پاور ہٹنگ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( …