Pakistan defeats Afghanistan in T20 World Cup

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

eAwazکھیل

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے آصف علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت افغانستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 147 رنز بنائے اور پاکستان نے مطلوبہ ہدف 19ویں …

Indian cricketer Dinesh Karthik

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

eAwazآس پاس, کھیل

دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔دنیش کارتھک نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔بھارتی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اور دونوں جڑواں بیٹوں کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر …

Barcelona head coach Ronald Koeman fired

بارسلونا کے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن برطرف

eAwazکھیل

بارسلونا : لالیگا میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد بارسلونا نے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن کو برطرف کردیا۔رائیو ویلکانو نے کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کو ایک صفر سے شکست دی تھی، مسلسل خراب پرفارمنس کی وجہ سے بارسلونا کی ٹیم لیگ پر نویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ بارسلونا کے صدر نے آج کی شکست کے بعد رونالڈ کوئمن کو …

Australia beat Sri Lanka by 7 wickets

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

eAwazکھیل

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 17 اوورز میں پورا کرلیا۔ آسٹریلیا …

بھارت کے بعد شاہینوں کی نیوزی لینڈ کیخلاف بھی شاندار فتح

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ کی اننگز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے ، ڈیرل مچل اور ڈیون کونوے 27،27 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 22 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ محمد حفیظ ،عماد وسیم …

Shaheen Shah Afridi

پریشر پسند کرتا ہوں، شاہین شاہ آفریدی

eAwazکھیل

دبئی: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پریشر پسند کرتا ہوں کیوں کہ جب پریشر آتا ہے تو میں اچھا پرفارم کرتا ہوں ۔آئی سی سی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم سے قبل زیادہ ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلی تھی، مجھے بہت جلد پاکستان ٹیم میں شامل کیا …

Pakistan team seems to be on a mission Darren Sammy

پاکستان کی ٹیم کسی مشن پر گامزن دکھائی دیتی ہے: ڈیرن سیمی

eAwazکھیل

دبئی : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں کسی خاص مِشن کی جانب گامزن دکھائی دیتی ہے۔انہوں نے پاکستان کی بھارت سے فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو شاباشی دی۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ ’ بابر اعظم آپ بہترین کھیلے، پاکستان کی ٹیم کو بھارت کے …

Afghanistan defeated Scotland

افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔  شارجہ میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں افغانستان نے بلے بازوں نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ …

Srinagar bride Pak-India match

سری نگر: شادی کے دوران دُلہن پاک بھارت میچ دیکھتی رہی

eAwazآس پاس, کھیل

سری نگر: شادی کے دوران دُلہن پاک بھارت میچ دیکھتی رہی،سری نگر میں عروسی لباس میں ملبوس دُلہن نے اپنی شادی کی تقریب کے دوران موبائل فون پر دُنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھ لیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک انوکھی تصویر وائرل ہورہی ہے …

Pakistan changed history, India suffered a shocking defeat in the T20 World Cup

پاکستان نے تاریخ بدل دی، بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عبرتناک شکست

eAwazکھیل

دبئی: پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے کر تاریخ بدل دی۔  دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو کھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع نہیں دیا جس کے باعث بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 …