France bans British fishing boats, Britain responds

فرانس نے برطانوی ماہی گیر کشتیوں پر پابندی لگا دی، برطانیہ کا جوابی اقدام کا اعلان

eAwazورلڈ

پیرس: فرانس اوربرطانیہ میں ماہی گیری کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فرانس نے اہم بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندی عائد کر دی، برطانیہ نے بھی جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانس اور برطانیہ کے پانیوں میں مچھلی گیری کے لائسنس کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، فرانس نے اپنی بندرگاہوں پر برطانوی …

US Congressman Jamal Bowman

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، نسلی تعصب کیخلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے، رکن امریکی کانگریس

eAwazورلڈ, پاکستان

واشنگٹن: امریکی کانگریس مین جمال بومین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور نسلی تعصب کے خلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے۔ جمال بومین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور نسلی تعصب کی ہر جگہ مخالفت کرنی چاہیے، میں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی، کانگریس میں گروپ بنانا چاہتا ہوں جو صرف …

Jewish Settlement US Secretary of State and Israeli Secretary of Defense exchange harsh words

یہودی آبادکاری؛ امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال کی اور مغربی کنارے …

India navy

بھارت میں نیوی کمانڈر سمیت 2 افسرخفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

eAwazورلڈ

نئی دہلی: بھارت میں ایک حاضر نیوی کمانڈر اور دو سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور دو سابق افسران کو گرفتار کیا ہے۔ تاہم ان کے …

Dark Web

ڈارک ویب کے خلاف دنیا بھر میں چھاپے، 150 کارندے گرفتار

eAwazورلڈ

دی ہیگ: غیر قانونی اور ممنوعہ اشیاء کی خریداری اور غیر اخلاقی کاموں کے لیے مشہور ڈارک ویب کے خلاف عالمی منظم آپریشن کے دوران 150 کارندوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں کرنسی، منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی عالمی سطح پر قانون نافذ کرنے والی ایجنسی یوروپول نے …

Colin Kohl

داعش اگلے 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کرسکتی ہے، کولن کوہل

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈڑ سیکرٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ چھ ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے دفاع کے انڈر سیکرٹری برائے ڈیفنس پالیسی کولن کوہل نے جہاں ارکان کو کو تسلی …

Pfizer vaccine for children

امریکا، 5 سے 11 سال کے بچوں کیلئے فائزر ویکسین کی حمایت

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی ایف ڈی اے نے 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی حمایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی میں فائزر ویکسین کے استعمال پر ووٹنگ ہوئی۔ ایف ڈی اے ایڈوائزرز نے کہا کہ بچوں کے لیے فائزر کی افادیت نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکا …

Proxy Wars In Afghanistan

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

eAwazورلڈ

تہران: طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے افغانستان میں تمام قومیتوں اور طبقات کی نمائندوں پر مشتمل جامع حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں …

Houthi drone strikes Jazan Airport

سعودی عرب: ابہا، جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام

eAwazورلڈ

ریاض : سعودی فضائیہ کی جانب سے سعودی عرب کے شہروں ابہا اور جازان کے ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ابہا اور جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کی جانب سے ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کا مزید کہنا ہےکہ سعودی ایئر ڈیفنس نے حوثیوں کے بارودی ڈرون …

امریکا میں چائنا ٹیلی کام پر پابندی عائد

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے سبب چائنا ٹیلی کام پر پابندی عائد کردی۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن نے 60 روز میں چائنا ٹیلی کام کو سروس منقطع کرنے کا حکم دیا ہے۔ایف سی سی کا کہناہے کہ چائناٹیلی کام پر چینی حکومت کی ملکیت، کنٹرول سے قومی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھے ہیں۔ امریکا میں پابندی …