ہاورڈز:انسان ہزاروں برس سے اینٹھن زدہ پٹھوں کو پرسکون رکھتا آرہا ہے۔ لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مساج سے متاثرہ پٹھوں کو تیزی سے بحال رکھتا ہے، اس علاج میں تیزی آتی ہے، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور تیزی سے بہتر ہوتے جاتے ہیں۔اس پورے عمل کو ’میکنوتھراپی‘ کہا جاتا ہے جس میں مساج، عضلات کی …
مسجد میں رقص ۔۔۔ فرد جرم تیار
لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے کیس کی سماعت ہوئی، جو ڈیشل مجسٹریٹ نے کیس پر …
سعودی حکومت کا پاکستانیوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ
ریاض:سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مخصوص کیٹگری کے حامل پاکستانی براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ یونیورسٹی، کالجز کے استاتذہ اور دیگر انتظامی امور پر تعینات افراد براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ پبلک ایجوکیشن اور سکولز کے مرد و خواتین اساتذہ بھی براہ راست سفر کرسکیں …
وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پولیو کے خلاف کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف کی۔وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیراعظم نے پولیو خاتمے کے لیے بل اینڈ …
پینڈورا پیپرز: قطری شاہی خاندان نے لندن کی جائداد پر 18.5ملین پاؤنڈ سے زیادہ کا ٹیکس بچایا
لندن:حال ہی میں پینڈورا پیپرز کے نام سے اِفشا کی گئی دستاویزات کے مطابق قطر کے حکمراں خاندان نے برطانیہ کے دو مہنگے ترین مکانات کے سودے میں 18.5 ملین پاؤنڈ سے اوپر کی سٹامپ ڈیوٹی بچائی۔شاہی خاندان نے آفشور کمپنیوں کے ذریعے سینٹرل لندن میں 120 ملین پاؤنڈ سے زیادہ مالیت کے دو مکان خرید کر انھیں 17 بیڈروم …
طالبان نے سابق برطانوی فوجی بین سلاٹر کو رہا کردیا۔
لندن : طالبان نے 37 سالہ بین سلاٹر کو گزشتہ ماہ اسٹاف کے انخلا کے دوران پکڑا تھا تاہم اب اسے چھوڑ دیا گیا ہے۔خبرایجنسی نے بتایا کہ رہائی کے بعد سابق برطانوی فوجی اہلکار 2 برطانوی سفارتکاروں کے ہمراہ دوحہ جانے والی پروازپر روانہ ہوا۔ برطانوی اخبار نے بتایا کہ سابق برطانوی فوجی کے انخلا کا برطانوی وزیردفاع بین …
بورس جانسن کا خواتین کے خلاف نفرت کو ’ہیٹ کرائم‘ میں شامل کرنے سے انکار
لندن :برطانوی وزیر اعظم بورس جانس نے خواتین کے خلاف نفرت کو جرائم کے طور پر تصور کیے جانے کے مطالبات کی حمایت نہیں کی،وہ خواتین کے خلاف نفرت کو ‘ہیٹ کرائم یعنی نفرت پر مبنی جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کے مطالبات کے حامی نہیں ہیں اور ان کا کہنا ہے عورت کے خلاف ہونے والے تشدد سے …
ویزا تنازع، 300 روسی سفارت کاروں کوامریکہ بدر کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ویزا تنازع کے سلسلہ میں ن3سو روسی سفارتکاروں کو امریکہ سےنکالنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ مطالبہ روس کےاس حکم پر عملدآمد کے تناظر میں کیا گیا ہے ، جس میں روس نے سفارت خانوں کو روسی یا تیسرے ملک کے عملے کی خدمات حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔اس پابندی …
دنیا کے 5ارب لوگوں کو پانی تک رسائی تک مشکل پیش آسکتی ہے.اقوام متحدہ
جنیوا:اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے 2050 میں 5 ارب سے زائد لوگوں کو پانی تک رسائی حاصل کرنے میں مشکل پیش آسکتی ہے اور راہنماؤں پر زور دیا کہ وہ سی او پی 26 سربراہی اجلاس میں آبی وسائل سے متعلق اقدام اٹھائیں. رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ …
فیس بُک پر الزام لگانیوالی سابق عہدیدار امریکی سینیٹ کی کمیٹی کے سامنے پیش
واشنگٹن:فیس بُک کی سابقہ عہدے دار فرانسس ہاؤگن امریکی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔ فرانسس ہاؤگن نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ فیس بک بچوں کو نقصان پہنچا رہی ہے۔فیس بک کی سابقہ عہدے دار نے الزام عائد کیا کہ فیس بک جمہوری اقدار کو نقصان پہنچا کر معاشرے میں تقسیم پیدا کر …