Legendary actor Omar Sharif has died after a long illness

لیجنڈ اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

eAwazفن فنکار

مشہور و معروف لیجنڈ اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا کے لئے روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر اداکار کو …

طالبان حکومت تسلیم کئے بغیر امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں: عمران خان

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ کرتے وقت وہاں خونریزی ہو گی لیکن غیر متوقع طور …

فنڈنگ کی کمی ، افغانستان میں صحت کے نظام کو تباہی کے دہانے پر، ریڈ کراس

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:عالمی ادارے ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ فنڈنگ کی شدید کمی کی وجہ سے افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر دھکیل رہی ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق افغانستان میں 2 ہزار تک طبی سہولیات بند کردی گئی ہیں۔ عالمی ادارے کے عہدیدار کے مطابق لوگ کچھ مزید ہفتوں تک تنخواہوں کے بغیر کام کرنے پر …

The world's largest cultural festival begins in Dubai

دبئی میں دنیا کے بڑا ثقافتی میلہ شروع

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دبئی: دبئی میں دنیا کے بڑے ثقافتی میلے کا آغاز ہو گیا، افتتاحی تقریب میں میوزک کے ساتھ آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا، دبئی ایکسپو 2020 چھ ماہ تک جاری رہے گا۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کے بڑے میلے کا آغاز، ولی عہد شیخ حمدان بن محمد آل مکتوم نے رنگا رنگ افتتاحی تقریب …

ترکی روس کے ساتھ دو مزید ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر کام شروع کرنے کو تیار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان لڑاکا طیاروں اور آبدوزوں پر تعاون سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ ترک صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ لڑاکا طیاروں، آبدوزوں سمیت مزید مشترکہ دفاعی صنعت کے اقدامات پر غور کررہے ہیں۔ اردوان نے روس سے ترکی واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں …

School shooting in USA

امریکہ ،سکول میں فائرنگ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

میمفس: امریکا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے، فائرنگ کرنے والا بھاگ گیا تاہم کچھ دیر بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔امریکی ریاست ٹینیسی کے اسکول میں ایک طالب علم نے فائرنگ کر کے دوسرے کو شدید زخمی کر دیا، زخمی …

انتخابی مہم پراخراجات، سابق فرانسیسی صدر سرکوزی کو ایک سال قید کی سزا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد:فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو انتخابی مہم پر مقررہ حد سے زیادہ اخراجات پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق 2012کی انتخابی مہم میں نکولس سرکوزی نے 40 ملین یورو خرچ کیے جو قانونی طور پر خرچ کرنے کی اجازت سے دو گُنا ہے ۔ …

نر زرافے بھی مردوں کی طرح ’دل پھینک‘ ہوتے ہیں، تحقیق

eAwazفن فنکار

پنسلوانیا:سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ نر زرافے بھی مردوں کی طرح دل پھینک ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنی نسل کے دوسرے جانوروں، بالخصوص مادہ زرافوں کی بڑی تعداد کے ساتھ میل جول رکھتے ہیں۔اگرچہ زرافوں کی مادائیں بھی خاصے بڑے گروپ بنا کر رہتی ہیں لیکن یہ گروپ بالعموم ’زنانہ‘ ہوتے ہیں جن میں نر …

Los Angeles, 3 firefighters injured in wood warehouse fire

لاس اینجلس ، لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، 3 فائر فائٹرز زخمی

eAwazاردو خبریں

نیویارک: امریکی شہر لاس اینجلس کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، دھویں کے سیاہ بادل فضا میں بلند ہوتے رہے۔امریکا کے معروف شہر لاس اینجلس سے 24 کلومیٹر دور لکڑی کے گوادم میں آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کے عمل میں کئی گاڑیوں سمیت 115 ورکرز نے حصہ لیا، تین فائر فائٹرز زخمی ہو گئے۔آگ سے ہزاروں …

چمن: طالبان کے زخمی ساتھی کی پاکستان منتقلی روکنے پر سرحد بند

eAwazاردو خبریں, پاکستان

چمن:چمن کیساتھ پاک افغان سرحدی فورسز کے مابین تناؤ کے باعث باب دوستی بند کردی گئی دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں ایک گھنٹہ بعد بحال جبکہ پیدل آمدورفت بحال نہیں کیا جا سکا۔ حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی پر دونوں ممالک کے فورسز کے درمیان جمعرات کو اس وقت کشیدگی اور تناؤ کی کیفیت پیدا ہوا جب افغان …