نیو یارک:گوگل نے اہم معلومات طالبان کےہاتھ لگنےکے خدشے پر افغان حکومت کےمتعدد اکاؤنٹس عارضی طور پر بلاک کر دیئے۔گوگل ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اکاؤنٹس سے امریکا کے ساتھ کام کرنے والے اتحادیوں کی معلومات افشا ہونے کاخدشہ ہے۔امریکی اخبار کےمطابق درجنوں افغان وزارتیں گوگل اکاونٹس سےخط و کتابت کرتی رہی ہیں جبکہ طالبان ایسے افرادکی …
امریکا افغانستان میں قدرتی وسائل لوٹنے آیا تھا: ذبیح اللہ مجاہد
کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کے افغانستان آنے کی ایک وجہ یہاں کے قدرتی وسائل کو لوٹنا بھی تھا۔کابل میں تقریب سے خطاب میں افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں امریکا کی 20 سال قبل آمد سے متعلق موقف ظاہر کردیا۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امریکا ایشیائی ممالک میں …
ترک یو ٹیوبر قبر سے زندہ نکل آیا
انقرہ :ترکی سے انوکھی خبر نے سب کو ششدر کر ڈالا ہے، جہاں پر ایک 25 سالہ یو ٹیوب سٹار نے خود کو قبر میں دفن کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں محمد بہجیجک نامی نوجوان یوٹیوبر نے ساڑھے لاکھ سبسکرائبر ہونے کے بعد فالورز سے کیا گیا وعدہ خود کو دفن کرکے پورا کردیا۔یوٹیوبر نے اپنے فالورز سے …
سعودی عرب پرحوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیاگیا
ریاض:سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا، خبرایجنسی کے مطابق حملہ سعودی عرب کے صوبہ نجران میں کیا گیا۔سعودی فورسز نے نجران میں دو بیلسٹک میزائل اور تین ڈرون مارگرائے۔ عرب اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل اور ڈرون یمن حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے۔ چند روز پہلے ایک سعودی …
ترکی کا جدید ترین ڈرون فوج کے حوالے
انقرہ:ترک کمپنی بیرکتر کے تیارکردہ سب سے ایڈوانسڈ اقینجی ڈرون کو تقریب میں ترک فورسز کے حوالے کردیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خصوصی تقریب کے دوران یہ ڈرون ترک فوج کے حوالے کیا گیا، تقریب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔تقریب سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ اقینجی کی تیاری نے …
سید علی گیلانی کی قبر پر پہرہ اہل خانہ کیخلاف مقدمہ درج
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا، بابائے حریت مرحوم سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی کے حق میں نعرے لگائے تھے سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ بڈگام پولیس اسٹیشن میں درج …
مودی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریئے سے متاثر ہے: عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریے سے متاثر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی میت چھننے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 92 سالہ سید علی گیلانی کی میت چھیننا اور …
برس میں موسمیاتی آفات میں 5 گنا اضافہ
جنیوا:اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او)‘‘ نے کہا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوگیا ہے۔اگرچہ چند دنوں قبل اقوامِ متحدہ کے تحت بین الاقوامی پینل برائے آب و ہوا میں تبدیلی ( آئی پی سی سی) کی تفصیلی رپورٹ شائع کی گئی تھی لیکن اب موسمیاتی آفات کی …
امریکہ نےکابل ایئر پورٹ کو350 ملین ڈالر نقصان پہنچایا
کابل:افغانستان کے صوبہ لوگر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے انخلا کے عمل کے دوران کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 350 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔صوبہ لوگر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کرزئی ائیرپورٹ پر الفتخ بریگیڈز کو حفاظتی اقدامات سونپنے کی تقریب کے دوران مقامی اورعالمی میڈیاسے غیر رسمی گفتگومیں کہا کہ امریکی …
مصر ی سرحد پر سرنگ سے 3فلسظینیوں کی لاشیں برآمد
قاہرہ:مصر کی سرحد پر سرنگ سے 3 فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جو مبینہ طور پر بارڈر فورس کی جانب سے سرنگ میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے مصر میں نکلنے والی ایک سرنگ سے 3 فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ حماس نے ہلاکتوں کا الزام مصر …