رنبیر کپور کی کونسی ادا سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئی؟

eAwazفن فنکار

بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا اپنی حاملہ اہلیہ اداکارہ عالیہ بھٹ کے لیے فکر اور احساس کا انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھاگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ گزشتہ روز ایئرپورٹ پر نظر آئے، ایئرپورٹ پہنچنے پر رنبیر کپور نے جلدی سے آگے بڑھ کر عالیہ کے لیے گاڑی کا دروازہ کھول …

بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا، عالیہ بھٹ کا انکشاف

eAwazفن فنکار

ممبئی: اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں صنف کی بنیاد پرہندی فلم انڈسٹری میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں صنف کی وجہ سے …

Alia Bhatt is now ready to shine in Hollywood too

عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کو تیار

eAwazفن فنکار

ویب ڈیسک : ممبئی : اداکارہ عالیہ بھٹ بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں۔ حال ہی میں فلم ’’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘‘ میں اپنی بہترین پرفارمنس سے فلمی تجزیہ نگاروں کو متاثر کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …