امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی برادری کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے …
افغان خواتین پر پابندی، سلامتی کونسل کا اظہار تشویش
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے پر زور دیا ہے۔ یو این کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ خواتین پر پابندیاں عالمی برادری کی توقعات کے برعکس ہیں، افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی …
برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ کا افغان خواتین سے اظہارِ یکجہتی
عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے افغان خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے لندن مارچ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان میں خواتین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ’طالبان نے اب …
طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں، سہیل شاہین
کابل: طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ لاکھوں افغان بچیاں پرائمری اسکولز میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ افغان خواتین تعلیم ، صحت اور مختلف …