سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانون کی بالادستی کے لیے …
عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا کوشش ہے: سلیمان شہباز
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے۔ عمران خان کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا …
جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال کے لیے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی 27 نومبر اور …
’آرمی چیف کا معاملے طے ہوچکا اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے‘: شاہد خاقان عباسی
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے اگر اب عمران خان نیا تماشا کریں گے تو وہ بھی دیکھ لیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کوختم کرکے ملک کے …
آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیراعظم کی ایڈوائس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے کہا …
ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، یہ میری نہیں پوری قوم کی اجتماعی کامیابی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل خوش قسمت دن تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں دو خوش خبریاں دیں، جب سے …
آرمی چیف کے اعلان نے بہت سارے مسئلے حل کر دیے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 میں سے 2 ججز فیصلے پر راضی نہیں تھے اس لیے ایک کو بیمار کردیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ مبہم اور غیر آئینی …
کسی ملک، فرد یا گروہ کو سیاسی اورمعاشی طور پر پاکستان میں عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو فخر ہونا چاہیے کہ آپ اس …
مسلح افواج خودکو سیاست سے دور کرچکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں: آرمی چیف
واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ مسلح افواج خودکو سیاست سے دور کرچکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب میں آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے …
وزیراعظم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد میں بتایا گیا کہ شہباز شریف آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر نواز شریف سے مشاورت پر آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت …
- Page 1 of 2
- 1
- 2