وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 19جولائی کو ہر سال کشمیری قرارِداد یومِ الحاقِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں، اس دن کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرار داد منظور ہوئی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان …
سماہنی جنگلات میں آگ بے قابو، 7 اہلکار جھلس گئے
آزاد کشمیر: سماہنی کے جنگلات میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہ پایا جاسکا جب کہ آگ پر قابو پانےکی کوشش کے دوران 7 اہلکار جھلس کر زخمی ہوگئے۔ محکمہ جنگلات کے حکام کا کہنا ہے کہ وادی سماہنی کے باغسر سدھیڑی بلاک کے میں لگنے والی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو …
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے اور نماز عید کے بعد امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں …
امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان پہنچ گئیں
امریکی رکن کانگریس الہان عبداللہ عمر بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر دفتر خارجہ کے ڈی جی امریکا محمد مدثر ٹیپو نے ڈیموکریٹ کانگریس ویمن الہان عمر کا استقبال کیا۔ الہان عبداللہ کا تعلق ڈیوکریٹک پارٹی سے ہے وہ ریاست منی سوٹا سے …
آزاد کشمیر: کوچ کھائی میں جا گری، 15 افراد جاں بحق
مظفر آباد : آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری۔پلندری پولیس کے مطابق پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ پلندری پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔پلندری پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ حادثے …
مقبوضہ کشمیر، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، ہلاک مزدور غیر کشمیری تھے اور ان کا تعلق بہار سے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو …
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اودھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ زخمی ہوگئے، بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کی اطلاعات ملنے …
بھارت کا حریت کانفرنس پر پابندی لگانے لکا فیصلہ
سری نگر : بھارتی حکومت کا کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع۔ حکومت کی طرف سے ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن سرینگر میں حریت کے اعلی رہنما سید علی شاہ گیلانی کی رہائش گاہ پر واقع پرانے دفتر سے حریت کا بورڈ ہٹا دیا گیا …