برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی-ممالک کے سربراہان نے روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔ خیال …
جرمنی میں ٹیلی گرام پر پابندی لگانے پر غور
برلن: جرمن حکومت نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ ’ٹیلی گرام‘ پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ یہ ایپ مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے میں استعمال کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیلی گرام کے ذریعے ملک میں نفرت انگیز بیانات اور سازشی …
سٹولٹن برگ کی روس اور نیٹو اتحاد کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت
برلن: نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے روس اور نیٹو اتحادیوں کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اوولف شولز سے بات چیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیٹو روس کونسل میں مجوزہ مذاکرات کا سلسلہ جلد شروع ہو گا جن کا مقصد نہ صرف اپنے خدشات کا سدباب …
جرمنی میں ایک مکان سے 5 لاشیں برآمد ہونے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت
برلن : جرمنی میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا معاملے کی تحقیقات کرنے والے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ خاندان کے سربراہ نے بیوی اور تین بیٹیوں کو مار کر خودکشی کی تھی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق خاندان کے سربراہ نے اپنی بیوی کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ بنوایا تھا جس کا علم بیوی …