قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ بگ بیش لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ کے مطابق شاداب خان کو ہوبارٹ ہوریکینز نے پک کیا ہے۔ ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر کو ہوبارٹ ہوریکینز نے پلاٹینم کیٹیگری میں پک کیا ہے۔ …
بگ بیش لیگ نے ڈرافٹ سسٹم اپنالیا
بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیزن 23-2022 کے لیے اب ایک طریقے کے تحت کھلاڑی منتخب کیےجائیں گے۔ کھلاڑیوں کی کیٹگریز پلاٹینم سے برانز تک ہوں گی، معاوضوں کے بارے میں ابھی نہیں بتایا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کی تاریخوں …
ٹی 20 لیگز کا شیڈول، کرکٹ بورڈز اور منتظمین پریشان
ٹی ٹوئنٹی لیگز کے شیڈول نے کرکٹ بورڈز اور منتظمین کو پریشان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں مشکلات کا سامنا ہے، بگ بیش کی ایسی ونڈو کی کوشش ہے کہ دوسری لیگز سے تصادم نہ ہو۔ جنوری میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ٹی 20 لیگ …
دھونی کی شرٹ حارث رؤف کے پاس کیسے پہنچی؟
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف جب بگ بیش لیگ کے لیے آسٹریلیا میں موجود تھے تو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی 7 نمبر کی شرٹ کی تصاویر لگا کر اپنے پیغام میں خوشی اور اعزاز کا اظہار کیا۔پی ایس ایل 7 میں لاہور …
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے
سڈنی : آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ پر کورونا وائرس کے کاری وار جاری ہیں جس کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا ٹیموں کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر شیڈیولڈ میچز اور بی بی ایل کے مستقبل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ گزشتہ روز میلبرن اسٹارز اسپورٹ اسٹاف میں …
کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے
کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر شاداب خان بھی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کیلئے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، ان کے برسبین ہیٹ کے ساتھ معاملات طے پارہےہیں۔ ذرائع کے مطابق معاملات طے پانے پر …