اسلام آباد: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفے قبول نہ کرنے کیلیے اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وقت آتا ہے تو شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بھی غائب ہوجاتے ہیں۔ پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ …
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری حکام کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر …
امریکا میں پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے۔ نیویارک میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے اور معاشی تعلقات بہتر ہوں۔ وزیر خارجہ کا کہنا …
امریکی سفیر سے سائفر پر بات نہیں ہوئی: وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں ڈونلڈ لو بھی تھے جن سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلنکن سے بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا، غیر ملکی سازش کی بات کرنے والے امریکیوں سے الیکشن کی …
اسحاق ڈار نے بینکوں میں زائد ریٹ پر امپورٹرز کی ایل سی کھولنے کا نوٹس لے لیا
لاہور: نو منتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینکوں میں امپورٹرز کی ایل سی مارکیٹ ریٹ سے 5 سے 8 روپےفی ڈالر زائد کھولنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےمتعلقہ حکام سےرپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران …
کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا، بلاول بھٹو
وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا، عمران خان نے کرپشن کے خلاف نام نہاد مہم اسی لیے چلائی کہ اپنی کرپشن کو چھپا سکے۔ بلاول بھٹو زرداری کا سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جو شخص جھوٹا حلف نامہ …
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے، بلاول بھٹو زرداری
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی ذمے دار عمران نیازی کی سلیکٹڈ حکومت تھی جس کا خمیازہ آج اتحادی حکومت سمیت پوری قوم …
بلاول بھٹو زرداری: 5 جولائی قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے
وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 5 جولائی 1977ء قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن ڈکٹیٹر نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ ان …
عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو خوف ہے کہ اگر ادارے مداخلت نہیں کریں گے تو پیپلز پارٹی جیتے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دھاندلی ہمیشہ پیپلز …
روس، یوکرین جنگ پر پاکستان ’غیر جانبدار‘ ہے، وزیر خارجہ
ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر ہی عمل پیرا ہے۔ پارلیمنٹ …
- Page 1 of 2
- 1
- 2