Biden approves deployment of 3,000 troops in Eastern Europe

جوبائیڈن نے 3 ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے بھیجی ہیں۔ برطانیہ اور روس کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر کشیدگی برقرار، امریکی صدرنے مشرقی یورپ میں 3 …

British Prime Minister Boris Johnson

پارٹی اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں پھرمعذرت

eAwazورلڈ

لندن : برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائےگئےلاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کےغصےکا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ ہاؤس آف کامنز میں ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا …

Corona patients in Europe

یورپ میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ

eAwazصحت

لندن : یورپ بھر میں کورونا کیسز کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ کی گئی ہے، 24 گھنٹوں میں فرانس میں 2 لاکھ 71 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار 2 لاکھ سے زائد کورونا کیس رپورٹ ہوئے ہیں، منگل کو 2 لاکھ 18ہزار سے زائد کیس سامنے آئے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا …

Boris Johnson

بورس جانسن کا اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان

eAwazورلڈ

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ تمام بالغ افراد کو نئے سال سے قبل بوسٹر کی پیشکش کی جائے گی، 3 ماہ قبل دوسری ڈوز لگوانے والے بوسٹر لگوانے کے حقدار ہوں گے۔بورس جانسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے، اومی کرون کی بڑی لہر آرہی …

British Prime Minister Boris Johnson's spokeswoman Allegra Stratton has resigned

برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی

eAwazورلڈ

برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ترجمان ایلیگرا اسٹریٹن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔گزشتہ سال کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کے آفس اسٹاف نے کرسمس پارٹی منائی یا نہیں؟؟  اس بارے میں ایلیگرا اسٹریٹن کی مذاق کرتی ہوئی ایک ویڈیو لیک ہونے کے بعد سے حکومت کو شدید …

بورس جانسن کا خواتین کے خلاف نفرت کو ’ہیٹ کرائم‘ میں شامل کرنے سے انکار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

لندن :برطانوی وزیر اعظم بورس جانس نے خواتین کے خلاف نفرت کو جرائم کے طور پر تصور کیے جانے کے مطالبات کی حمایت نہیں کی،وہ خواتین کے خلاف نفرت کو ‘ہیٹ کرائم یعنی نفرت پر مبنی جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کے مطالبات کے حامی نہیں ہیں اور ان کا کہنا ہے عورت کے خلاف ہونے والے تشدد سے …

British government angry over cancellation of Pakistan tour

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

eAwazاردو خبریں, کھیل

لندن : دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی وزراء انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراض ہیں۔برطانوی اخبار ”دی ٹائمز“ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے ای سی بی کو شیڈول کے مطابق سیریز کھیلنے کیلیے کہا تھا، دورہ منسوخ کرنے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور دیگر وزرا ناراض ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے پلیئرز یونین کے …

British Prime Minister Boris Johnson

افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے منتظر ہیں، برطانوی وزیراعظم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے لیے منتظر ہیں، ان میں سے 192 نے کالز کا جواب دیا ہے۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پر زور دے رہے ہیں کہ انخلا کے خواہش مندوں کو محفوظ راستہ دیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا …