کراچی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف پاکستان میں پہلی بارکلین سوئپ کیلئے انگلینڈکو 55 رنز درکار

eAwazکھیل

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان پاکستان کے167 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنزبنالیے ہیں اور اسے پاکستان کے خلاف پاکستان میں پہلی بار کلین سوئپ کرنے کے لیے مزید 55 رنز درکار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل …

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم 202 پر پویلین لوٹ گئی، انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل

eAwazکھیل

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان ٹیم پہلے سیشن سے قبل ہی 202 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کا آغاز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107رنز کے ساتھ کیا تاہم پہلے سیشن میں کپتان بابر اعظم 75 اور سعود شکیل کے 63 …

انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی: پہلا ٹی20

eAwazکھیل

انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ انگلش ٹیم کے اوپنر فل سالٹ 10 رنز، ڈیوڈ ملان 20 رنز اور بین ڈکٹ 21 رنز بنا کر پویلین …

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم خصوصی کِٹ پہنےگی

eAwazکھیل

قومی ٹیم انگلینڈکیخلاف پہلے ٹی20 میں سیلاب متاثرین سے یکجہتی کیلئے خصوصی کِٹ پہنےگی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم خصوصی کِٹ پہنےگی۔ کراچی میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم خصوصی کِٹ پہنےگی جس کا مقصد سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے خصوصی کٹ کی …

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،7 کھلاڑی 191 پر آؤٹ

eAwazکھیل

دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پہلی اننگ میں بنائے گئے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی۔ پاکستان ٹیم دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز ہی بناسکی۔ گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا اختتام ہوگیا۔ کھیل اختتام …

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

eAwazکھیل

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس …

بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

eAwazکھیل

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور سابق انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں۔ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کے فارمیٹ میں پاکستانی کپتان …

Captain Babar Azam and Virat Kohli

کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار

eAwazکھیل

 ایشیا کی دو روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) تقریباً 16 سال بعد افرو ایشیا کپ کروانے پر غور کررہی ہے جس سے متعلق اطلاعات ہیں کہ دو روایتی حریف ٹیموں کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلنے پر تیار …

Pakistan was fined 5 runs against West Indies

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 5 رنز کا جرمانہ

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نادانستہ طور پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو تحفے میں 5 رنز دے دیے۔ گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کرکٹ قوانین سے لاعلمی کے باعث ویسٹ انڈیز ٹیم کو 5 پنالٹی رنز مل گئے۔ ویسٹ …

West Indies continue batting against Pakistan

پہلا ون ڈے پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

eAwazاردو خبریں, کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، …