الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، عمران خان کی جانب سے …

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس نہیں ہے۔ سابق وزیراعظم نے بیک ڈور رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں بیک ڈور رابطے کھلے …

فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے پی ٹی آئی کو 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلات جمع کرانے کے لیے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوئی۔ تحریک انصاف کے وکیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق عبوری جواب جمع کرایا …

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات مستردکردیے

eAwazپاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات مسترد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں چیف الیکشن کمشنر پربھی بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کی مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں اس تاثر کی تردید کی گئی ہےکہ ووٹرز کو جان بوجھ کر دور دراز علاقوں میں شفٹ کیا …

PTI announces to file reference against Chief Election Commissioner

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررہے ہیں، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف بھی ریفرنس لانے …