دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر …
آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیراعظم کی ایڈوائس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے کہا …
جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن ان شا اللہ آئینی وقت پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کا قومی مسائل پر مذاکرات …
عمران جو مرضی کہیں، آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گفتگو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مقررہ وقت آنے پر وزارتِ دفاع جی ایچ کیو کے کہنے …
وزیر دفاع خواجہ آصف: 100 یونٹ مفت بجلی سے غریب کا بھلا ہوگا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنے سے غریب کو ریلیف ملے گا، اس سے پی ٹی آئی کو کیا تکلیف ہے؟ انہوں نے کہا کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنا پری پول رگنگ نہیں ہے، بجلی پر یہ رعایت پہلے بھی دی جاتی رہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ غریب کو …
عمران خان کے گرد قانون کا دائرہ تنگ ہو رہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر آج ادارے اپنے آئینی حدود میں محدود ہونا چاہتے ہیں تو عمران خان ان کو پھر دعوت دے رہا ہے اور اگر وہ نہیں مانتے تو ان کے اوپر کیچڑ اچھالتے ہوئے ان میں تفریق کی باتیں کرتا ہے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے …
عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، ہمارے لئے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا ملک کو بچائیں۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تیسری بار پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، …