صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے۔ صدر مملکت کا پانچویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیلاب میں ریلیف اور بحالی …
آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیراعظم کی ایڈوائس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے کہا …
صدر کا یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ آزادی کےموقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی ہے۔ اعلان کے مطابق 65 سال یا زائد عمر کے مرد قیدی جو 15سال يا زیادہ قید کاٹ چکے ہیں ان کی بقیہ سزا …