دبئی؛کورونا کی نئی قسم، آئی سی سی نے ویمن ٹیموں کو دبئی پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کردیں. جنوبی افریقہ سے کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ’اومی کرون‘ سامنے آنے کے بعد آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز زمبابوے سے باہر لےجانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پروازیں معطل …
پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی
دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر روبر باریرا کو شکست دے دی۔ دبئی کے باکسنگ ایرینا میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ رپورٹس کے مطابق 12راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں ججز نے محمد …
متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیا گیا
دبئی : حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک کو صدارتی گارڈز نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد صدارتی محل (قصر الوطن) میں اسرائیلی قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ۔اس موقع پر صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔اس کے علاوہ اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز …
دبئی 2023ء میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرے گا
دبئی : دبئی ٹریفک جام جیسے مسئلے سے بچاؤ اور اس کے حل کے لیے ایک اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے جا رہا ہے جس کے نتیجے میں دبئی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک جام ہونے جیسا مسئلہ ماضی بن جائے گا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں مقیم ایک کمپنی کی جانب سے اڑنے والی گاڑی لانچ کی جائے گی، امریکی کمپنی(LuftCar) …
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ دبئی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ اپنا نام کرلیا۔۔ نیوزی لینڈ کا 173رنز کا ٹارگٹ دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنلز کا سب …
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 میں مرحلے بھارت کو شکست دے دی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکا اور مقررہ …
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 125 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ انگلش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 12ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ …
پریشر پسند کرتا ہوں، شاہین شاہ آفریدی
دبئی: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پریشر پسند کرتا ہوں کیوں کہ جب پریشر آتا ہے تو میں اچھا پرفارم کرتا ہوں ۔آئی سی سی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم سے قبل زیادہ ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلی تھی، مجھے بہت جلد پاکستان ٹیم میں شامل کیا …
پاکستان کی ٹیم کسی مشن پر گامزن دکھائی دیتی ہے: ڈیرن سیمی
دبئی : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں کسی خاص مِشن کی جانب گامزن دکھائی دیتی ہے۔انہوں نے پاکستان کی بھارت سے فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو شاباشی دی۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ ’ بابر اعظم آپ بہترین کھیلے، پاکستان کی ٹیم کو بھارت کے …
پاکستان نے تاریخ بدل دی، بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عبرتناک شکست
دبئی: پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے کر تاریخ بدل دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو کھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع نہیں دیا جس کے باعث بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 …
- Page 1 of 2
- 1
- 2