کورونا پر قابو پانے کیلئے یورپی یونین کی چین کو مفت ویکسین کی پیشکش

eAwazصحت

چین میں کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد کے لیے یورپی یونین نے چین کو مفت ویکسین کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا میں اضافے پر یورپی یونین کے طبی حکام کل اہم میٹنگ بھی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی اس پیشکش پر چین سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا …

روس کا مغربی ممالک کی مقرر کردہ قیمت پر تیل نہ فروخت کرنے کا اعلان

eAwazورلڈ

روس نے ان کمپنیوں اور ممالک کو تیل فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے جو اس حد سے زیادہ قیمت نہیں ادا کرنا چاہتے جوگذشتہ ماہ مغربی ممالک نے مقرر کی تھی۔ تیل کی یہ زیادہ سے زیادہ قیمت جی سیون کے رکن ممالک کے علاوہ آسٹریلیا اور یورپی یونین نے 5 دسمبر کو مقرر کی تھی۔ اس پابندی …

Russia will not accept measures to limit oil prices, Kremlin

روس تیل کی قیمت محدود کرنے کے اقدامات قبول نہیں کرے گا، کریملن

eAwazورلڈ

روس تیل کی قیمت محدود کرنے کے اقدامات قبول نہیں کرے گا، کریملن یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک نے بھی روسی تیل کی قیمت محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے کریملن کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے اقدامات قابل قبول نہیں، روس اپنے تیل کی قیمت محدود کرنے …

جی سیون ممالک اورآسٹریلیا کا بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک رکھنے پر اتفاق

eAwazورلڈ

یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک اور آسٹریلیا نے بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک محدود رکھنے پر اتفاق کرلیا۔ جی سیون اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت کم کرنے میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس اپنی تیل آمدن کا زیادہ …

پاکستانی مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روک دیا گیا

eAwazورلڈ

سربیا کی پولیس نے 200 تارکین وطن کو شمالی ملک ہنگری میں داخل ہونے سے روک دیا اور ان سے برآمد ہونے والے ہتھیار اور رقم ضبط کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیربیا کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں سیربیا اور بلقان کی دیگر ریاستوں سے یورپی یونین میں سفر کرنے …

The suspect who attacked Rushdie pleaded not guilty to attempted murder

گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ سے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان

eAwazآس پاس

نیوجرسی: امریکا میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی شدید زخمی ہوگیا اور اس کی قوت گویائی متاثر ہوگئی ہے جب کہ ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا امکان ہے۔ سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ملعون سلمان رشدی کی حالت تشویشناک ہے …

ملائیشیا میں سزائے موت ختم، یورپین یونین کا خیر مقدم

eAwazورلڈ

یورپین یونین نے ملائیشیا کی جانب سے اپنے ملک میں سزائے موت کو ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’یورپین یونین ملائیشیا کے سزائے موت کو ختم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتی ہے جو دنیا بھر کے …

President of the European Commission Arsala von der Leyen

یورپی یونین کا روس پر تیل سمیت دیگر نئی پابندیوں کی جانب اہم قدم

eAwazورلڈ

یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ 27 ملکی بلاک روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرے گا اور یوکرین میں جنگ کے بعد پابندیوں کے چھٹے پیکیج میں روس کے سب سے بڑے بینک اور اہم نشریاتی اداروں کو ہدف بنایا جائے گا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق یورپین کمیشن کی صدر ارسلا …

یورپی یونین نے 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا

eAwazورلڈ

ماسکو: یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈینمارک، سویڈن اور اسپین نے کُل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی اس وسیع پیمانے پر بے …

European Union blacklists Yemen's Houthi rebels

یورپی یونین کا یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ: سعودی میڈیا

eAwazآس پاس

سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کرنا بھی حوثی باغیوں پر پابندیوں کی وجہ ہے۔ دوسری جانب خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے …