تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پہلے پنجاب اسمبلی توڑنی ہے یا دونوں صوبائی اسمبلیاں ساتھ، اس پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم یہ ضرور طے ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی …
اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پارٹی میں اختلافِ رائے ہے: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی چاہئیں، کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دو سے …
پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی: فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے بعد لاہور …
پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے پر آج اجلاس ہو گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ پر غور ہو گا۔ انہوں …
قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی اُمیدوں کا محور ثابت کیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے ضمنی انتخابات کے نتائج میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی امیدوں کا محور ثابت کیا۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ملک میں …
فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو شوکاز دینے کا فیصلہ غلط ہے، پی ٹی آئی کو فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں نے کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی، ن لیگ، جے یو …
اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر پرڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی جارہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے سے زائد کی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس …
فواد چوہدری کی 4 ارب ڈالرز کی مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ ہوسکا
اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے دوران اس وقت کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 4 ارب ڈالرز کی مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ ہوسکا۔ اکتوبر 2020 میں اس وقت کے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے برطانوی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد اعلان کیا کہ 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آرہی …
موجودہ حکومت خود نہیں جائے گی تو نکالا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کو جانا ہی ہے، یہ لوگ خود نہیں جائیں گے تو نکالے جائیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ معاملات پیچیدہ کرنے کے بجائے سیاسی جماعتیں الیکشن …
وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے یہ بات مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتائی۔ اس ضمن میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میر جعفر، جمہوریت کے غداروں اور بلیک میلرز …
- Page 1 of 2
- 1
- 2