امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس براک کو بغیر ایجنٹ ظاہر کیے امارات کے لیے کام کرنے کے الزام کا سامنا تھا۔ واضح رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کے معاملے پر لاپروائی برتنے کے الزامات کی تحقیقات …
ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے، ٹرمپ کی عدالت سے درخواست
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی سابق صدر کے گھر سے ملی خفیہ دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری رکھنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کے …
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ
فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر محکمۂ انصاف اور ایف بی آئی نے مبینہ طور پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس چھاپہ مار کارروائی کا مقصد ٹرمپ سے اہم کاغذات کی برآمدگی مقصود ہے۔ غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری کردہ بیان میں …
فیصل نے اپنی اور پورے خاندان کی زندگیاں تباہ کردیں: برطانوی دہشت گرد کے والد کی گفتگو
ٹیکساس: ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی دہشت گرد ملک فیصل اکرم کے والد ملک اکرم نے بیٹے کے اقدام پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کے دوران ملک اکرم نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے کارروائی کے دوران کئی بار اپنے گھر فون کیا۔انہوں نے کہا کہ …
چہرہ شناخت کرنے والے دنیا کے پہلے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گئی
کیلیفورنیا: پہلے سے ایک متنازعہ کمپنی کلیئر ویو نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر ایک سرچ انجن بنایا ہے جو ’چہرہ شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا سرچ انجن‘ ہے۔اس کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس نے حال ہی میں امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے کئی اداروں سے اشتراک بھی کیا ہے۔اگست 2020 میں سرچ انجن …