اسٹیٹ بینک کو ایشین انفرا اسٹرکچر بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول

eAwazپاکستان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوچکے ہیں۔ اسحاق ڈار کے مطابق رقم ایشین انفرا اسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے قرض کی مد میں ملی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق …

شوگر ایکسپورٹ تنازع؛ حکومت اور مل مالکان کے مابین ڈیڈلاک برقرار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت نے پیر کو منعقدہ اجلاس میں شوگر مل مالکان کی جانب سے کرشنگ سیزن شروع کرنے سے پہلے دس لاکھ ٹن فاضل چینی برآمد کرنے کی اجازت دیئے جانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن (پاسما) کے نمائندوں کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والا اجلاس غیرنتیجہ خیز رہا۔ اجلاس …

نجکاری کے عمل میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں،اسحاق ڈار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجکاری کمیشن پر زوردیا ہے کہ وہ نجکاری کی تیز رفتاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلیے طریقہ کار وضع کرے۔ سرکاری اداروں کی نجکاری کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں نجکاری کی پیش رفت میں رکاوٹ اوراین پی پی …

الیکشن کا مطالبہ کرنا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنا ہے، وزیر خارجہ

eAwazپاکستان

واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسد مجید اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں،غیر ذمہ دارانہ کام خان صاحب نے کیا، غلطی عمران خان کرے اور سزا اسد …

اسحاق ڈار نے بینکوں میں زائد ریٹ پر امپورٹرز کی ایل سی کھولنے کا نوٹس لے لیا

eAwazپاکستان

لاہور: نو منتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینکوں میں امپورٹرز کی ایل سی مارکیٹ ریٹ سے 5 سے 8 روپےفی ڈالر زائد کھولنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےمتعلقہ حکام سےرپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران …