وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں۔ان سے کیے وعدے پورے کیے جائیں گے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک،آئی ایم ایف کواعتماد دلانا تھا کہ پاکستان اپنی معاشی پالیسیوں کو جاری …
رواں ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں کمی ریکارڈ
کراچی: وزیر خزانہ کی حیثیت سے اسحاق ڈار کی دوبارہ انٹری سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، عالمی سطح پر ڈالر طاقتور ہوتا رہا لیکن اس کے برعکس پاکستانی روپیہ مضبوط ہوتا رہا۔ ہفتہ وار بنیاد پر متواتر دوسرے ہفتے بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور ڈالر کی …
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار کئی سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچے تھے۔ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف لیا۔ اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا …
مفتاح اسماعیل کا تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے وزیراعظم کو استعفی پیش کردیا۔ نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کردیا۔ اس موقع پر مفتاح …
اسحاق ڈارکی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے، عمران اسماعیل کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔ اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیے گئے ہیں۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے …
اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ اسحاق ڈار منگل کو بطور ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم …
اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ وکیل …
چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی رقم اسٹیٹ میں بینک منتقل، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں منتقل ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضے کی رقم اسٹیٹ بینک منتقل کردی ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا …
چین سے آئندہ دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا …
وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیا
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا کہ سبسڈی …
- Page 1 of 2
- 1
- 2