Russian counterpart Sergei Ryabkov

امریکا کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کا ردعمل فوجی تکنیکی نوعیت کا ہو گا، روس

eAwazورلڈ

ماسکو : یوکرین تنازع پر امریکا اور روس کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کا اختتام ہوگیا۔امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین اور روسی ہم منصب سرگئی ریابکوف کے درمیان ملاقات تقریباً 8گھنٹے تک جاری رہی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنیوا میں دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات کے بعد روس نے امریکا کو کہا ہے کہ اس کا …

World Health Organization

موجودہ سال میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع ہے،عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

جینیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈ ہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب وبا پرقابو پانے کے لئے آلات موجود ہیں۔ٹیڈروس کا کہنا …

Omicron

اومیکرون سے گھبرانا نہیں چاہیے،عالمی ادارہ صحت

eAwazورلڈ

جینوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومیکرون‘ سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کے مطابق، اگرچہ یہ درست ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلنے والا ویریئنٹ ہے، تاہم لوگوں کواس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون …

دنیا کے 5ارب لوگوں کو پانی تک رسائی تک مشکل پیش آسکتی ہے.اقوام متحدہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

جنیوا:اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے 2050 میں 5 ارب سے زائد لوگوں کو پانی تک رسائی حاصل کرنے میں مشکل پیش آسکتی ہے اور راہنماؤں پر زور دیا کہ وہ سی او پی 26 سربراہی اجلاس میں آبی وسائل سے متعلق اقدام اٹھائیں. رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ …

برس میں موسمیاتی آفات میں 5 گنا اضافہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

جنیوا:اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او)‘‘ نے کہا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوگیا ہے۔اگرچہ چند دنوں قبل اقوامِ متحدہ کے تحت بین الاقوامی پینل برائے آب و ہوا میں تبدیلی ( آئی پی سی سی) کی تفصیلی رپورٹ شائع کی گئی تھی لیکن اب موسمیاتی آفات کی …