جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن یوکرین میں اپنے تمام اسٹریٹیجک مقاصد میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ وہ ایسی جنگ میں امن ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے جو وہ جیت نہیں سکتے۔ روسی صدر پیوٹن کا ڈکٹیٹ کیا ہوا امن نہ تو یوکرین تسلیم کرے گا اور نہ ہی …
جی 20 اجلاس: چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا …
جرمن چانسلر کی ترک صدر سے ملاقات
استنبول : جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انجیلا مرکل نے طیب اردوان سے افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی امداد و تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ جرمن …