شوہر کیلئے اداکاری چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دوں گی: صبا قمر

eAwazفن فنکار

اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صبا قمر اپنی فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ اور ‘کملی’ کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے صارفین سمجھ رہے تھے کہ ہوسکتا ہے اداکارہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ اب سوشل میڈیا پر صبا …

صبا قمرکا جَلد شادی کرنے کا ارادہ

eAwazفن فنکار

پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کو جَلد شادی کرنے کی خوشخبری سنائی ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ’ گھبرانا نہیں ہے‘ کی ہیروئن، ’زبیدہ‘ صبا قمر شادی کے موضوع پر شرمانے اور چہرہ چھپانے لگ گئی ہیں۔ فلم کی پروموشن پر موجود صبا قمر نے انکشاف کیا کہ اُنہیں اب کھانا بنانا خصوصا آلو قیمہ بنانا …

پاکستانی کے بجائے ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کو زیادہ اہمیت دینے پر شوبز شخصیات سینما مالکان پر ناراض

eAwazفن فنکار

پاکستانی فلم پروڈیوسرز سے کے بعد متعدد پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی سینما مالکان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر مقامی فلموں کے بجائے غیر ملکی ہولی وڈ فلم کو زیادہ اہمیت اور اسکرینز دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی فلموں کو زیادہ دکھایا جائے۔ دو دن قبل پاکستانی فلم سازوں نے …

پاکستانی فلمی شائقین کے لیےعید پرچار نئی فلموں کا زبردست مقابلہ

eAwazفن فنکار, ویڈیو

پاکستانی فلمی شائقین چار عیدیں گزر جانے اور دو سال بعد پہلی بار عید کے موقع پر سینما گھروں میں اردو فلمیں دیکھ سکیں گے اور اس عید پر صبا قمر، ہانیہ عامر، نیلم منیر اور امر خان کی فلموں کا مقابلہ ہوگا۔ صبا قمر اور زاہد احمد کی ’گھبرانا نہیں ہے‘ نیلم منیر اور احسن خان کی ’چکر‘ ہانیہ …

Teaser of Saba Qamar and Zahid Ahmed's movie Ghabrana Nahi Hai released

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری

eAwazفن فنکار

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ میں اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے ۔ فلم کے پروڈیوسر جمیل بیگ اور شریک پروڈیوسر حسن ضیا ہیں۔مزاح …