عمران خان نے نااہلی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب …

آرمی چیف کے اعلان نے بہت سارے مسئلے حل کر دیے، شیخ رشید

eAwazپاکستان

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 میں سے 2 ججز فیصلے پر راضی نہیں تھے اس لیے ایک کو بیمار کردیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ مبہم اور غیر آئینی …

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، عمران خان کی جانب سے …

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس نہیں ہے۔ سابق وزیراعظم نے بیک ڈور رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں بیک ڈور رابطے کھلے …

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

eAwazآس پاس

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کی۔ عمران خان کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا …

قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی اُمیدوں کا محور ثابت کیا، فواد چوہدری

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے ضمنی انتخابات کے نتائج میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی امیدوں کا محور ثابت کیا۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ملک میں …

عمران خان کی حکومت مخالف مارچ روکنے کیلئے شرط

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جو پلان کر رہا ہوں، اس کی منصوبہ بندی ابھی صرف مجھ …

اس دفعہ وفاقی اور سندھ حکومت بھی ہماری ہوگی، عمران خان

eAwazآس پاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی تحریکیں کراچی سے شروع ہوئی تھیں، کراچی میں خوشحالی ہوتی ہے تو پاکستان میں خوشحالی ہوتی ہے، اس دفعہ وفاقی حکومت بھی ہماری ہوگی اور سندھ حکومت بھی ہماری ہوگی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ کے وسائل …

چوری کے تمام کیسز معاف ہونا قوم سے مذاق ہے، عمران خان

eAwazپاکستان

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے ہیں جو قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ عمران خان نے پشاور میں پارٹی عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نیب میں اپنا بندہ بٹھایاہوا ہے، تاکہ مرضی کے فیصلے کروا سکیں، چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے …

Bail granted to Imran Khan in case of violation of Section 144

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔ عدالت نے عمران خان کو …