پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلرز کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا۔ بھارتی ایجنسیوں کے منصوبے کے مطابق بعد میں اسے آپریشن کا رنگ دے کر ذاتی تشہیر کی جاتی …
اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں فلمی انداز میں چوری، سرنگ کھود کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا چرا لیا گیا
اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں فلمی انداز میں چوری، سرنگ کھود کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا چرا لیا گیا بھارت کے اسٹیٹ بینک میں چوروں نے فلمی انداز اپناتے ہوئے سرنگ کھود کر لاکرز سے تقریباً ایک کروڑ بھارتی روپے (2 کروڑ 73 لاکھ پاکستانی روپے) مالیت کا سونا چرا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے …
بھارت: باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر بیٹے کو بےدردی سے قتل کر دیا
بھارت: باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر بیٹے کو بےدردی سے قتل کر دیا بھارت: بے حس باپ نے اپنا ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر اسے بےدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان بیٹے نے باپ کو …
11 برسوں میں 16 لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی
11 برسوں میں 16 لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی صرف اس سال 31 اکتوبر تک ایک لاکھ 83 ہزار افرادی شہریت ترک کر چکے۔ نئی دلی: گیارہ برسوں میں 16 لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق صرف اس سال 31 اکتوبر تک ایک لاکھ 83 ہزار افراد اپنی شہریت ترک کر چکے ہیں۔ جب …
مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی؛ 27 ہلاک
اتر پردیش: ہندو یاتریوں کو واپس لانے والی ٹریکٹر ٹرالی ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے تالاب میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کان پور کے مندر چندریکا دیوی کے سالانہ تہوار سے 50 سے زائد ہندو یاتری ٹریکٹر ٹرالی پر واپس گھروں کو جا …
بھارت میں حکومتِ پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا
بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی واضح وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے اس اقدام کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے، بھارتی خبر رساں ایجنسی ‘اے این آئی’ کے مطابق حکومت پاکستان کے آفیشل …
مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کا راج، نماز پڑھنے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھیں۔ نماز کا وقت ہونے پر خاتون …
ٹی 20 ایشیا کپ شروع ہونے میں دو دن باقی
ٹی 20 ایشیا کپ شروع ہونے میں دو دن باقی ایشیا کپ شروع ہونے میں 2 دن جبکہ پاک بھارت ٹاکرے میں 3 دن باقی رہ گئے۔ پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے پہلا ٹکراؤ 28 اگست (اتوار) کو دبئی میں ہوگا۔ ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کا سب کو انتظار ہے، جس کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ …
بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا
واشنگٹن: بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کو روس سے دوری اختیار …
بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم
بھارت، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’ آئی ٹو یو ٹو‘ قائم ہوگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں غذائی تحفظ کو لاحق خطرات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات …