چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے اور بھارتی حکومت سورہی ہے: راہول گاندھی

eAwazورلڈ

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے اور بھارتی حکومت سورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر راہول گاندھی نے حال ہی میں لائن آف ایکچوئل پر بھارتی اورچینی فوج کی جھڑپ کے تناظر میں بات کی۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ بھارت چین کی جانب سے جنگ …

بھارتی حکومت نے یاسین ملک کو خصوصی عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا

eAwazآس پاس

حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی حکومت کی جانب سے عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے سے روک دیا گیا۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی حکومت کے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’نریندر مودی کی انتہا پسند حکومت نے یاسین …

The rule of Hindu extremists in the Modi government, a case was registered against the woman for offering prayers

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کا راج، نماز پڑھنے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج

eAwazورلڈ

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھیں۔ نماز کا وقت ہونے پر خاتون …

ٹوئٹرکے سکیورٹی سسٹم میں بھارت کی در اندازی کی کوشش پر پاکستان کا اظہارتشویش

eAwazورلڈ

اسلام آباد: پاکستان نے ٹوئٹرپلیٹ فارم پر بھارت کی ہیرا پھیری پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نےٹوئٹر کے سکیورٹی سسٹم میں دراندازی کی کوشش کی، پاکستان کو اس حوالے سے بھارتی اور امریکی میڈیا میں آنے والی خبروں پر سخت تشویش ہے۔ ترجمان کے مطابق میڈیارپورٹس …

یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، مشعال ملک

eAwazآس پاس

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، وہ 12 دن کی بھوک ہڑتال پر تھے۔ مشعال ملک نے شوہر کی تہاڑ جیل میں حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے یاسین ملک پر متعدد جعلی مقدمات درج کیے …

بھارتی حکومت نے یوٹیوب پر فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی

eAwazفن فنکار

بھارتی حکومت کی جانب سے اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانے کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے بھارتی حکومت نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فارکشمیر‘ پر پابندی لگوا دی۔ فلم میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے غیر قانونی و جبری گمشدگیوں اور جعلی مقابلوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ ’اینتھم فار کشمیر‘ بھارتی …

جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کا استعمال کرنیوالوں میں بھارت بھی شامل

eAwazورلڈ

اسرائیلی کمپنی کے بنائے ہوئے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے گزشتہ سال دنیا بھر میں 12 سے 13 ہزار افراد کی جاسوسی کی گئی جس کا استعمال کرنے والوں میں انڈیا کی حکومت بھی شامل ہے۔ یہ بات یورپین پارلیمنٹ میں اس جاسوس سافٹ ویئر کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پیگا کمیٹی میں اسرائیلی کمپنی NSO کے نمائندے …

امریکا کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم بی جے پی کے 2 رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم ﷺ سے متعلق گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتےہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ بھارت کی حکومت انسانی حقوق کا احترام …

سائرہ بانو دلیپ کمار کا اعلیٰ سول ایوارڈ وصول کرتے ہوئے رو پڑیں

eAwazفن فنکار

سابق بھارتی اداکارہ سائرہ بانو اپنے شوہر اور لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کو بھارتی حکومت کی جانب سے دیا گیا اعلیٰ سول ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں سائرہ بانو نے بھارت رتن ڈاکٹر امبیڈکر ایوارڈ وصول کیا، چند روز قبل بھارتی حکومت کی جانب سے دلیپ کمار کو یہ ایوارڈ دینے …

University Grants Commission of India

طلبہ کو پاکستان میں تعلیم کے حصول سے روکنے کی بھارتی ایڈوائزری پر دفتر خارجہ کا اظہار افسوس

eAwazآس پاس

پاکستان نے بھارت کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی جانب سے اپنے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستان کا سفر کرنے سے روکے جانے کی مذمت کی ہے اور اس معاملے پر بھارتی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔ دفتر خارجہ کا یہ بیان آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن اور یونیورسٹی آف گرانٹس کمیشن آف انڈیا کی …