Explosion in Bajaur

باجوڑمیں دھماکہ، چار جوان شہید

eAwazپاکستان

باجوڑ: باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طور رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف سی کے دو جوان لانس نائیک مدثر، سپاہی جمشید جبکہ پولیس کے کانسٹیبل عبد …

Pakistan Navy prevents Indian submarine from entering Pakistani waters

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, پاکستان

اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افواج پاکستان نے بھارت کی ایک اور چال کو ناکام بنا کر اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور اس مرتبہ یہ کارنامہ پاک بحریہ نے انجام دیا ہے جس نے جاسوسی اور جنگی مقاصد سے چوری …

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں شروع

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور: پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری …

Meeting of Director CIA with Army Chief

آرمی چیف سے ڈائریکٹرسی آئی اے کی ملاقات

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثناء آرمی چیف …

Richard Moore, chief of the British Secret Intelligence Service

برطانوی انٹیلی جنس  چیف کی جنرل باجوہ  سے ملاقات

eAwazورلڈ, پاکستان

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کی سیکرٹ انٹیلی جنس سروس کے چیف رچرڈ مور نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی …