جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں،کنگنا رناوت

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی پراکسانے کا الزام عائد کردیا۔ بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ جاوید اختر نے ہریتھک روشن سے معافی نہ مانگنے پرمیری بے عزتی کی اوردھمکیاں دیں۔ جاوید اختر کی جانب سے کنگنا رناوت پرہتک عزت کا مقدمہ کیا گیا ہے۔ ممبئی کی …

Controversial Bollywood actress Kangana Ranaut

کنگنا رناوت، بی جے پی ترجمان نوپور شرما کی حمایت میں بول پڑیں

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی رائے کی حقدار ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی مذمت کی۔ کنگنا …

کنگنا رناوت نے فلم ’دھاکڑ‘ کی ریلیز سے قبل کار پر بھاری رقم خرچ کی

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

اپنی فلم ’دھاکڑ‘ کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی کار پر بھاری رقم خرچ کی۔ رپورٹس کے مطابق، ’کوئین‘ اداکار نے سیاہ رنگ کی مرسڈیز میبچ ایس 680 خریدی جس کی قیمت تقریباً 3.5 کروڑ روپے ہے گزشتہ رات، ‘دھاکڑ’ کے بنانے والوں نے انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے خاندان اور دوستوں کے لیے …

اب میں انڈسٹری میں تنہا نہیں رہی، کنگنا رناوت

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے اپنی نئی آنے والی فلم دھکڑ کی پذیرائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب میں انڈسٹری میں تنہا نہیں رہی۔ سلمان خان کے اس اقدام پر کنگنا نے کہا کہ سلمان بڑے اور مہربان …

Kali Pal was attacked with knives and sticks, 5 stitches came

کلی پال پر چاقو اور لاٹھیوں سے حملہ ،5 ٹانکے آئے

eAwazفن فنکار

انٹرنیٹ کی دنیا کا مشہور نام کلی پال پر 5 افراد نے چاقو اور لاٹھیوں سے خوفناک حملہ کیا ہے۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے کلی پال اور اُن کی بہن نیما بھارتی فلموں کے گانوں اور ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہیں، یہی ان کی وجہ شہرت ہے۔ کلی پال نے خود پر حملے کی اسٹوری انسٹاگرام پر شیئر کی …

Kangana Ranaut

کنگنا رناوت کی زندگی کے سب سےبڑے سکینڈل کا انکشاف

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے ریئلٹی شو ‘لُکس اپ’ کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے سکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نے سٹار اداکار ہریتک روشن کا نام لیے بغیر کہا کہ انہیں ماضی میں ایک شادی شدہ شخص سے محبت ہو گئی تھی جو ان کی زندگی کا …

Javed Akhtar faces failure in case against Kangana Ranaut

جاوید اختر کو کنگنا رناوت کیخلاف کیس میں ناکامی کا سامنا

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف قانونی جنگ میں مشہور شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کو ناکامی کا سامنا ہوا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی عدالت نے جاوید اختر کی کنگنا رناوت کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Controversial Bollywood actress Kangana Ranaut

چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آرکم ’لو لیٹرز‘ زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے نئے سال میں ایف آئی آرکم اور’ لو لیٹرز‘ زیادہ ملنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔اپنے متنازع بیانات اوربولڈ اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت کو نئے سال میں کیا چاہئیے سوشل میڈیا بتادیا۔کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرپیغام میں کہا کہ وہ چاہتی ہیں نئے سال میں …

رجنی کانت اسپتال میں داخل

eAwazفن فنکار

دہلی : بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت چنئی کے ایک اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رجنی کانت کو گزشتہ روز معمول کے طبی معائنے کے لیے چنئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا۔دوسری جانب رجنی کانت کے پی آر ہینڈل کے ترجمان نے بتایا کہ ‘رجنی کانت معمول کے چیک اپ کے …