صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے۔ صدر مملکت کا پانچویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیلاب میں ریلیف اور بحالی …
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے او آئی سی پاک-بھارت مذاکرات کیلئے کوشاں
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طہٰ نے ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں …
آذربائیجان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حمایت پر بھارت مشکلات پیدا کر رہا ہے: ڈاکٹر فرید شفیع
آذربائیجان کے پالیسی ساز ڈاکٹر فرید شفیع نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت پر ناراض بھارت، آذربائیجان کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ جیو نیوز کی جانب سے سوال کے جواب میں ڈاکٹر فرید شفیع نے انکشاف کیا کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی حمایت پر ناراض بھارت اب غیر جانبدار ممالک کی کانفرنس میں …
مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے جانے کے 3 برس مکمل
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ طور پرتبدیل کرنے کے 3 برس مکمل ہوگئے، وادی میں آج یوم سیاہ اور ہڑتال کی جائے گی۔ انسانی اقدار کے چیمپئن عالمی ممالک کی مجرمانہ خاموشی تاحال قائم ہے جبکہ کشمیریوں کا جذبہ حریت بھی ہمیشہ کی طرح برقرار ہے۔ کشمیریوں نے عالمی برادری سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے …
اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اقتدار میں واپسی کے لیے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا۔ یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2 حکمراں خاندان قانون کی …
او آئی سی اجلاس: مسئلہ کشمیرکےمنصفانہ حل کیلئے اوآئی سی کو کرداراداکرناہوگا،حسین ابراہیم طحہ
او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ بہترین …
بھارت کا حریت کانفرنس پر پابندی لگانے لکا فیصلہ
سری نگر : بھارتی حکومت کا کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع۔ حکومت کی طرف سے ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن سرینگر میں حریت کے اعلی رہنما سید علی شاہ گیلانی کی رہائش گاہ پر واقع پرانے دفتر سے حریت کا بورڈ ہٹا دیا گیا …