روس نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کےدورہ تائیوان کو اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کی وجہ سے کشیدگی کی سطح کو کم نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ ترجمان نے کہا کہ نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے تناظر میں …
روس ایٹمی ہتھیار صرف وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں استعمال کرے گا، کرملین
ماسکو: کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیار صرف اس صورت میں استعمال کرے گا جب اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔ سی این این کو انٹرویو میں ترجمان کرملین دمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تمام وجوہات آپ پڑھ سکتے ہیں کہ یہ کب اور کیوں استعمال کیے جاتے ہیں۔ …