یوکرین: روسی فوجی جنگی جرائم کے ٹرائل میں مجرم قرار

eAwazورلڈ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کا ایک فوجی پر جنگی جرائم کا الزام ثابت ہوگیا، جنہیں ممکنہ طور پر عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے اور کیف پر روسی حملے کے بعد وہ یہ سزا پانے والا پہلا فوجی ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ روسی فوجی ویڈم ششیمارین سے عدالت میں سوال کیا …

UKRAINE Dozens of bodies found near Kyiv

یو کرین ؛ کیف کے قریب سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد

eAwazآس پاس, ورلڈ

یوکرینی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف کے قریب بوزووا میں درجنوں شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یوکرینی اہلکار کا کہنا ہے کہ شہریوں کی لاشیں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب ایک کھائی سے ملی ہیں۔ اہلکار نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

روس کا یوکرین پر حملے کم کرنےکا اعلان کردیا

eAwazورلڈ

روس نے کہا ہےکہ وہ کیف کے ساتھ بات چیت کے بعد یوکرین کے دو شہروں کے گرد جاری فوجی سرگرمیاں کم کردے فا جس کے بعد دونوں صدور کے درمیان ملاقات کا امکان بڑھ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والی براہِ راست گفتگو کے نتیجے میں ایک ماہ سے زائد …

Ukraine, Russia fail to agree on refugee corridors

یوکرین اور روس پناہ گزینوں کی راہداری پر متفق ہونے میں ناکام

eAwazورلڈ

یوکرین اور روس نے پیر کے روز بات چیت میں عارضی پیش رفت کی لیکن ماسکو کے حملے سے خونریزی بڑھنے کے ساتھ ہی تباہ شدہ شہروں سے "انسانی ہمدردی کی راہداری” بنانے کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے۔ کیف نے کہا کہ مذاکرات کے تیسرے دور کے "مثبت نتائج” سامنے آئے ہیں، جن میں محصور قصبوں سے شہریوں …