عمران خان کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے نجی چینل ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہو گئیں۔ چینل 5 کے مطابق صحافی صدف نعیم پی …
جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن ان شا اللہ آئینی وقت پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کا قومی مسائل پر مذاکرات …
وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور مریم اورنگزیب بھی شامل ہیں …
مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، آئندہ ہفتےلانگ مارچ کا اعلان کروں گا: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، آئندہ ہفتے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا۔ اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ بیک ڈورچینل سے تو ہمیشہ بات چیت ہوتی رہتی …
وینا ملک کا لانگ مارچ سے ہتھیار برآمد ہونے کی خبر پر دلچسپ تبصرہ
پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان وینا ملک نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء سے ہتھیار برآمد ہونے کی خبر پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ وینا ملک، جو عمران خان کی سب سے بڑی حمایتی اداکارہ ہیں، وہ اکثر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجودہ حکومت کے خلاف تبصرے کرتی نظر آتی ہیں۔ اب اُنہوں نے پی ٹی …
ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا؟ سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے، اسکولز اور ٹرانسپورٹ بند ہے، تمام …
لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر داخلہ کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ یہ فتنہ فساد کا لانگ مارچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ …