قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …
خفیہ ریکارڈنگ باہر آنے پر ن لیگ کا ردعمل
خفیہ ریکارڈنگ باہر آنے پر ن لیگ کا ردعمل آگیا مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس پاکستان کی سالمیت کا معاملہ ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ وزیراعظم ہاؤس کو نشانہ کون بنا رہا ہے؟ کیا یہ وہی خلائی باقیات ہیں جوعمران خان کو …
قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے: رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری میں مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کر …
اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔ جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کم کرنی ہے، پنجاب اور کسان کو ترقی دینی ہے تو شیر کو ووٹ …
آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز
نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری کرنا ہماری مجبوری ہے ورنہ خدشہ ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان موجودہ حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں، …
ان پرسنگین غداری کے مقدمات چلنے چاہئیں، حمزہ کی حلف برداری نہ ہونے پر مریم کا ردعمل
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے، اتنی دیدہ دلیری سے آئین و قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بنی گالہ …
مریم نواز کا ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ پرردعمل
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کی پریس بریفنگ پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ مریم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کو مخاطب کر کے کہا کہ ’ آج تمہارے جھوٹ تارتار ہوگئے، اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے تم نے خطرناک کھیل …
نئی حکومت انتقام نہیں حساب لے گی: مریم نواز
اسلام آباد:ؒ مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نئی حکومت انتقام نہیں حساب لے گی۔ مریم نواز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کی گیلری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی، بلین ٹری سونامی اور دواؤں سمیت تمام اسکینڈلز کا حساب لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر …
عمران خان نے جو خط لہرایا اس کی حقیقت آج بیان کروں گی، مریم نواز
لاہور: ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ جہلم سے اسلام آباد روانہ ہوگیا، مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو خط لہرا کر دکھایا تھا اس کی تمام تفصیلات آج اپنے خطاب میں بیان کروں گی۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا ساڑھے تین سال پہلے چاہیے …
ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف
اسلام آباد : گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت …