ماسکو:(دنیا نیوز) روس کی جانب سے یوکرین سے الگ ہونے والی ریاستوں کو تسلیم کرنے پر مغربی ممالک کا شدید رد عمل سامنے آگیا اور امریکا، برطانیہ ، فرانس نے روس پر پابندیوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے یوکرینی علاقوں کی آزاد حیثیت تسلیم کرنے کے فیصلے پر امریکا اور …
روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
ماسکو: یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین پرپابندیاں سنگین غلطی ہوگی امریکا ایسا کرنے سے باز رہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے روس پر …
سرحدوں پراڈوں کاقیام روس کو گھیرنہیں سکےگا،پیوٹن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے چاروں طرف نئے غیر ملکی فوجی اڈے بن رہے ہیں جس کا مقصد روس کو گھیرنے کی کوشش ہے مگر یہ ایک ناممکن کام ہے۔ ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کے چاروں طرف اڈے قائم ہونا ایک حقیقت …
زیرتعمیراسٹیلتھ جہاز میں آگ لگنے سے روس کو225ملین پاؤنڈز کا نقصان
ماسکو: روس کے زیرتعمیر جدید جنگی بحری جہاز میں آگ لگنے سے 225ملین پاؤنڈز کا نقصان ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ کے شپ یارڈ میں زیرتعمیرجنگی جہاز میں آگ لگنے سے جہاز تقریبا مکمل تباہ ہوگیا۔ بحری جہاز میں ہائپرسونک میزائل نصب کئے جانے کا منصوبہ تھا۔جدید ترین بحری جہاز میں تباہ کن ہائپرسونک میزائل روسی صدر ولادی …
روس: کوئلے کی کان میں آگ ، 52 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔ہلاک ہونے والوں میں 6 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، روسی حکام کےمطابق کان میں پھنسے 260 افراد کو ریسکیو کیا گیا، نکالے گئے 40 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکام کے مطابق کان میں آگ دھماکوں کے بعد لگی، …
برطانیہ، کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی
برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی جس کے بعد طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 223 افراد ہلاک اور 44 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب نیدرلینڈز میں رواں ہفتے کورونا کے نئے کیسز میں 44 …
افغانستان پر سہ ملکی اجلاس
ماسکو: افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ماسکو …
خلاء میں پہلی فلم کی عکس بندی، روسی عملہ واپس آ گیا
ماسکو: روس خلاء میں پہلی فلم بنانے والے ملک کا اعزا حاصل کرنے میں کامیاب ، روسی ٹیم خلا میں فلم بندی کے بعد واپس پہنچ گئی ہے ۔ روسی اداکارہ یولیا پریسلڈ اور فلم کے ہدایت کار کلم شپنکو نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 12 دن گزارے۔ فلم ’ دی چیلنج ‘ کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی …
صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی
ماسکو: روسی صدرپیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کر رہا ہے، امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے، روس پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں تو کسی اور کرنسی میں تجارت شروع کردیں گے۔ روسی صدرپیوٹن کاامریکی ٹی وی کو دھواں دھار انٹرویو، امریکا اور ڈالر دونوں کو نشانے پر رکھ لیا، …
پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ ،متعدد جانیں چلی گئیں
روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی نے روسی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ پرم شہر کی ایک یونیورسٹی میں ایک شخص نے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی …
- Page 1 of 2
- 1
- 2