ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی

eAwazکھیل

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی ملتان : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیاہے۔ ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ جنوبی افریقی بیٹر رائیلی روسو نے 75 رنز کی …

قومی ٹیم کا پرتھ میں آپشنل ٹریننگ سیشن

eAwazکھیل

پرتھ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہنواز دہانی، فخر زمان، عثمان قادر، محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف …

بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 81 رنز درکار

eAwazکھیل

کرائسٹ چرچ: سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 87 رنز بنالیے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز اسکور کیے۔ …

پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا آغاز اچھا رہا، بابر اعظم اور محمد …

گال ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو فتح کے لیے 44رنز درکار

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخ ہو گیا ہے جہاں پاکستان کو فتح کے لیے 44 رنز درکار ہیں اور اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن پاکستان نے 22 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع …

Which Pakistani pair will open against Australia

تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف اوپننرز کون ہوں گے؟

eAwazکھیل

راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ طور پر اوپننگ کرنے والے پاکستانی بلے بازوں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق راولپنڈی ٹیسٹ میں اوپننگ کریں گے۔ مڈل آرڈر میں کپتان بابراعظم، اظہر علی، فواد عالم اور محمد رضوان ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی …

third match of the 7th edition of Pakistan Super League (PSL), Multan Sultans defeated Lahore by 5 wickets

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 207 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19.4 اوورز میں حاصل کرلیا، شان مسعود 83 اور محمد رضوان نے 69 رنز کی اننگز کھیلی۔ خوشدل شاہ …

Zainab Abbas talk to Muhammad Rizwan

زینب عباس نے محمد رضوان سے کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کیوں کی؟

eAwazفن فنکار

اسلام آباد: پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سہولت کے لیے اُن کی کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کی۔پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک عشائیہ دیا گیا، عشائیے کی تقریب کے دوران زینب عباس نے …

Pakistan defeated Namibia to reach the semi-finals

پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو  45 رنز سے شکست دی اور یوں رواں  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔ پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں …