بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے بچے کے نام کا ٹیٹو بنوائیں۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد ہی اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ رنبیر کپور نے کچھ دن پہلے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ہونے والے بچے سے متعلق …
اداکارہ راکھی ساونت کا شوہرسے علیحدگی کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے شوہر رتیش سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا کہ میں نے اور رتیش نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔راکھی ساونت کا مزید کہنا تھا کہ میں کافی چیزوں سے بے خبرتھی۔ بگ باس 15 ختم ہونے کے بعد …
نیہا ککڑ کو500 کے نوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا
ممبئی: بھارتی سنگرنیہا ککڑ کو ممبئی کی سڑکوں پرنوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیہا ککڑ ممبئی کی ایک سڑک پربھکاری بچوں میں500 کےنوٹ بانٹ رہیں تھیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے گرد بھکاری بچوں کا ہجوم جمع ہوگیا اورنوٹ مانگنے لگا۔ نیہا ککڑ بھکاری بچوں کے ہجوم سے خوف زدہ ہوکرگاڑی میں بیٹھ گئیں لیکن بھکاریوں …
خود کو ہیروئن کیلئے ان فٹ سمجھتی تھی; رانی مکھرجی کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ جب بالی ووڈ میں آئیں تو اس زمانے میں ان کا خیال تھا کہ وہ ہیروئن بننے کیلئے فٹ نہیں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رانی نے انکشاف کیا کہ ان کا خیال تھا کہ ان کا قد کافی پستہ ہے اور ان کی آواز بھی ہیروئن …
بابراعظم بہترین لیڈر، سریش رائنا کااعتراف
ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان بابراعظم ایک بہترین لیڈر ہیں ، بابراعظم دنیا کے معروف ٹی ٹونٹی بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ آئی سی سی کے لیے لکھے گئے ایک کالم میں انہوں نے کہا کہ اتوار کے کھیل کے دوران دونوں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ …
بھارت: مہاراشٹر میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک
دہلی:بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں دو دنوں کے دوران بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پانی میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ادھر بھارتی محکمہ موسمیات نے ممبئی سمیت کئی علاقوں میں آج شدید بارش …
بائڈن سے رشتہ داری نکالنے کے لئے مودی دستاویزات اٹھالائے
واشنگٹن:بائیڈن مودی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ایک دوسرے سے ’ڈاکخانے‘ ملانے کی کوششیں کیں جب کہ بائیڈن نے مودی سے پوچھا کہ کیا ہم رشتے دار ہیں، اس پر مودی نے جواب دیا، ’ ہاں‘ اور وہ کچھ دستاویزات بھی ساتھ لائے ہیں تاکہ شجرے کھنگالیں اور رشتے داری نکالیں۔امریکاکے صدر جوبائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے وائٹ ہاؤس …