ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب

eAwazکھیل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی۔ دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان …

پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، سری لنکن کپتان

eAwazکھیل

سری لنکا کے کپتان دیمتھ کرونارتنے کا کہنا ہے کہ بڑا اسکور کر کے پاکستان پر دباؤ بڑھایا، پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، چوتھی اننگز میں ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ پہلی اننگز میں بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، پربتھ جےسوریا نے اچھی بولنگ کی، انہوں نے بڑے بڑے اسپیل …

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

eAwazکھیل

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس …

گال ٹیسٹ: پاکستان کو 342 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف ملا ہے۔ سری لنکا پہلی اننگز میں 4 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 337 رنز ہی بنا سکی۔ میزبان ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر …

قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا؛ پاکستانی ہائی کمیشن نے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی

eAwazکھیل

کولمبو: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پاکستانی ہائی کمشن سے رابطہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا کی موجودہ صورتحال پر پی سی بی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے پر موجود قومی …

قومی ٹیم میں شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا انکشاف

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے سابق کپتان شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں بڑی اچھی سیاست کرتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘ اسکور’ میں گفتگو کرتے ہوئے، 30سالہ احمد شہزاد نے کہا کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں سیاست ہوتی ہے اور سابق ٹیسٹ کپتان …

پاکستان تیسرے ون ڈے میں بھی فاتح، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ

eAwazکھیل

پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کرلیا۔ مہمان ٹیم 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 216 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

Pakistan wins toss against West Indies

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

ملتان: پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیت کر بابر اعظم کا کہنا تھا پہلے میچ …

ساؤتھ ایشین جونئیر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی

eAwazکھیل

کراچی: ساؤتھ ایشین جونئیر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا 16 رکنی دستہ مالدیپ پہنچ گیا۔ قومی ٹیم اور آفیشلز نے کراچی سے اڑان بھری، 9 سے 11 مئی تک انڈر 19 اور انڈر 15 کیٹگری میں ٹیم اور سنگلز ایونٹس میں لڑکے اور لڑکیاں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے انکار …

Sigfed Ekman, the Dutch head coach of the Pakistan hockey team.

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا: ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

eAwazکھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں جادو گر ہوں ، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے ، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ لاہور میں ٹریننگ کیمپ کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم …