لاہور: آئرلینڈ کے خلاف سیریز کےلیے قومی کرکٹ خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثناء کی واپسی ہوئی ہے جب کہ ڈیانا بیگ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ قومی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جب کہ دیگر کھلاڑیوں …
آئی سی سی نئی رینکنگ، بابر کی پہلی پوزیشن برقرار
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ بابر اعظم ون ڈے میں بھی نمبر ون بیٹر ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم سب سے طویل عرصے تک نمبر ون ٹی …
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں پانچویں پوزیشن پر
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ ون ڈے میں نیوزی لینڈ ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے، انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت پہلے اور انگلینڈ دوسرے …
انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لندن : سابق انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔2010 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر ٹِم برسنین نے پیر کے روز اپنے ڈومیسٹک کلب واروکشائر کے ذریعے اپنے 20 سالہ طویل کرکٹ کیریئر کو خیرباد کہا۔ ٹِم برسنین نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ کو …