پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج فیصلہ کن میچ

eAwazکھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا فیصلہ کن میچ آج کراچی میں دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستان نے پہلا ون ڈے میچ چھ وکٹ سے جیتا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے دوسرا میچ 79 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ …

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 100 رنز مکمل، اوپنرز کی نصف سنچریز

eAwazکھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 100 رنز مکمل کرلیے۔ کیوی اوپنرز ٹام لاتھم اور ڈیوون کونوے نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا، دونوں نے اپنی نصف سنچریاں بھی مکمل کیں۔ کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کیوی ٹیم نے …