آئی سی سی نئی رینکنگ، بابر کی پہلی پوزیشن برقرار

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ بابر اعظم ون ڈے میں بھی نمبر ون بیٹر ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم سب سے طویل عرصے تک نمبر ون ٹی …

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی تعریف

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں غیرملکی کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ دوران میچ نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر سائمن ڈول موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں کے بارے میں بات کر رہے تھے ایسے میں انہوں نے کہا کہ اس وقت بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے …

Pakistan wins toss against West Indies

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

ملتان: پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیت کر بابر اعظم کا کہنا تھا پہلے میچ …

After 20 years in cricket, Pakistan won the ODI series against Australia

کرکٹ میں 20 سال بعد پاکستان نے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

eAwazکھیل

ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز جیت لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 42 ویں اوورز میں 210 …

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ انجری اور کووڈ مسائل سے دوچار آسٹریلین ٹیم نے …

پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللہ شفیق نے کھیل کا عمدہ آغاز کرتے ہوئے پارٹنر شپ میں 100 رنز بنائے۔ پاکستان کی 105 رنز پر پہلی وکٹ گری۔ عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر پیٹ کمنز کے ہاتھوں …

Under-19 Asia Cup Babar Azam happy with national team's victory over India

انڈر19 ایشیا کپ: بابر اعظم قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح پر خوش

eAwazپاکستان, کھیل

انڈر19 ایشیا کپ: بابر اعظم قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح پر خوش اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اور سیمی فائل میں رسائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی ایشیا …