راولپنڈی، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں آخری دن کا کھیل جاری

eAwazکھیل

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے آخری روز، 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر 2 وکٹ پر 80 رنز بنائے تھے۔ پاکستان نے پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے کردیا، قومی ٹیم …

پاکستان اور انگلینڈ کا آج ہونیوالا پریکٹس سیشن منسوخ

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم کی آج آپشنل ٹریننگ تھی جو اب نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ ترجمان انگلش بورڈ نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم نے بھی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کردی ہے۔ …

میں جلد واپس آ رہا ہوں، شاہین شاہ آفریدی

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو …

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

eAwazکھیل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق آج سے آن لائن اور کل سے شائقین کرکٹ بوتھ سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 7 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

Pakistan Tour of Sri Lanka؛ Pakistan all out for 323, SL Board President XI

کر کٹ وارم اپ میچ، سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 244 رنز

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان 3 روزہ وارم اپ میچ کولمبو میں جاری ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹور میچ میں سری لنکا الیون کے اوپنرز نے شاندار آغاز کیا اور اپنی ٹیم کے لیے 3 کھلاڑی کے نقصان پر 244 رنز بنا لیے۔ اس سے پہلے پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 323 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ …

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ویمن ٹیم …

پاکستان، ویسٹ انڈیز نے موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا

eAwazکھیل

پاک بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پاکستان، ویسٹ انڈیز نے موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا۔ ملتان میں شدید گرمی کے پیش نظر پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے آج کا شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا کہ آج کا پریکٹس سیشن کھلاڑیوں …

Pakistan West Indies ODI series

پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل

eAwazکھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بارے میں حکومت سے رائے مانگی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کا باضابطہ اعلان آج شام تک متوقع ہے، بورڈ نے ہوٹل کی بکنگ اور ایئر لائن …

Pakistan West Indies series

پاک ویسٹ انڈیز سیریزکا ہیٹ ویوپر سےمتاثر ہونے کا امکان

eAwazکھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ …

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت خدشات سے دوچار

eAwazکھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت خدشات سے دوچار ہوگئی ہے۔ کامن ویلتھ گیمز کے لیے پیرنٹل پالیسی نہ ہونے کے باعث کپتان کو اپنی بیٹی ساتھ رکھنے کی اجازت تا حال نہیں مل سکی، حتمی فیصلہ 15 مئی تک متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) برمنگھم میں 28 جولائی …