نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، انگلینڈ کی …
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی ٹیم لاہور سے روانہ
تین ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل دورہ نیدر لینڈز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ ہوگئی۔ نیدرلینڈزکےخلاف 3 ون ڈےانٹرنیشنل میچز 16 ، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے جب کہ تمام ون ڈے میچز نیدر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں ہوں گے۔ گزشتہ روز اس حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس میں …
ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی۔ دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان …
بابر کی شاندار سینچری، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 218 پرآؤٹ ؛ گال ٹیسٹ کا دوسرا دن
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ سری لنکا کی پہلی اننگز 222 رن کے جواب میں پاکستانی ٹیم 218 رن بناکر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابر اعظم کی شاندار سینچری ٹیم کو ٹیسٹ میں واپس لے آئی۔ نسیم شاہ نے کپتان کا خوب ساتھ نبھایا، دسویں وکٹ پر 70 رنز کی شراکت …
پاکستان نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ شیڈول کےمطابق سری لنکا میں کرانےکی حمایت کرتےہیں۔ پی سی سی کا کہنا …
سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی
میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کرے گی۔ دوسری جانب سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 16 جولائی سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پچھلے ہفتے کولمبو پہنچی …
کر کٹ وارم اپ میچ، سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 244 رنز
پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان 3 روزہ وارم اپ میچ کولمبو میں جاری ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹور میچ میں سری لنکا الیون کے اوپنرز نے شاندار آغاز کیا اور اپنی ٹیم کے لیے 3 کھلاڑی کے نقصان پر 244 رنز بنا لیے۔ اس سے پہلے پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 323 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ …
کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی کی امداد کے منتظر
وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر ان دنوں معدے کے خطرناک عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے بستر پر ہیں۔ کرکٹر آپریشن کے بعد کمزوری کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے سے قاصر ہیں جب کہ مزید علاج کے لیے پیسے کی کمی آڑے آنے لگی ہے۔ ذوالقرنین پر امید ہیں کہ پی سی بی ان کے میڈیکل کے …
کراچی کو ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شمار کیے جانے پر شہزاد رائے کو تشویش
ملک میں تعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کے حل کے لیے سرگرم معروف گلوکار شہزاد رائے نے کراچی کو دنیا کے ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شمار کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر ٹوئٹ کی جس میں وہ کراچی کے ایک سیوریج …
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا
لاہور: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں …