دورہ سری لنکا کیلئے ٹریننگ کیمپ کا پہلا روز، کھلاڑیوں کا طویل پریکٹس سیشن

eAwazکھیل

دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری ہے جہاں کھلاڑیوں نے پہلے روز 3 گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کردیں۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے بھرپور پریکٹس سیشن …

Pakistan-Cricket-Team

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ وارم اپ میچ 11 سے 13 جولائی تک کولمبو میں …

معین علی نے پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کیلئے دستیابی ظاہر کردی

eAwazکھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نامور آل راؤنڈر معین علی نے پاکستان کا دورہ کرنے اور ٹیسٹ میچ کھیلنے کی دستیابی ظاہر کردی۔ معین علی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان میں کھیلنے کی دستیابی ظاہر کی۔ آل راؤنڈر نے کہا کہ کئی وجوہات پر پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنا چاہتا ہوں۔ اپنی ابت کو جاری رکھتے …

Pakistan won the toss and elected to bat first against West Indies in the third ODI

پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

پاکستان نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہنواز دھانی ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کر رہے ہیں، انہوں نے ون ڈے ڈیبیو کیپ شاہین شاہ آفریدی سے وصول کی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آج دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، …

پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سہ ملکی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کھیلنے کی باقاعدہ دعوت دے دی۔ مذکورہ سیریز میں نیوزی …

ICC Test Ranking: Pakistan cricket team in fifth position in ODIs

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں پانچویں پوزیشن پر

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ ون ڈے میں نیوزی لینڈ ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے، انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت پہلے اور انگلینڈ دوسرے …

پاکستان آنے سے قبل افواہیں سن رہے تھے، مگر دورے نے خیالات بدل دیے، مارنس لبوشین

eAwazپاکستان

آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سی افواہیں سن رہے تھے مگر دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈ کاسٹ کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار دورہ رہا، پاکستانی …

فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی

eAwazکھیل

لاہور: فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی۔  فاسٹ بولروہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ گیا ہی نہیں توڈی پورٹ کیسے ہوگیا۔ لاہور میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاررہا ہوں۔ وہاب ریاض کے کہنا تھا کہ دی ہنڈرڈ لیگ کھیلنے کے لئے معاہدہ ہوا ہے۔ اگست میں ہونے والے اس ایونٹ کے …

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بن گئے

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بن گئے۔  فاسٹ بالر عمرگل نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چار اپریل کو ابوظہبی میں جاری افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ فاسٹ بالر عمرگل، پاکستان کی جانب سے چار سو شکار کرنے والے …

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے سے قبل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

eAwazکھیل

ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی تاہم ٹریننگ سیشن منسوخ کرنے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے آج ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے …