The Prime Minister has removed Punjab Governor Omar Sarfraz Cheema

وزیراعظم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا

eAwazپاکستان

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے سے ہٹایا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران جب صحافیوں نے انہیں عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ مجھے اس طرح سے نہیں ہٹایا …

ناصر شاہ کا اسمبلیوں سے استعفے کیلئے عمران خان کو چیلنج

eAwazپاکستان

سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اسمبلیوں سے استعفے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے فوری اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوائیں، اگلے ایک مہینے میں سو سے زیادہ نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ ناصر شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ حصہ …

Prime Minister Imran Khan appealed to the youth of the nation to hold peaceful protests across the country

وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نوجوانوں سے ملک بھر میں پرامن احتجاج کی اپیل کردی

eAwazپاکستان

وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نوجوانوں سے ملک بھر میں پرامن احتجاج کی اپیل کردی۔ کہتے ہیں کہ پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، سیاستدانوں کی بکروں کی طرح نیلامی ہورہی ہے، دوسرے ملک کی خواہش پر حکومت گرانے والے غداروں کیخلاف قوم باہر نکلے، چاہتا ہوں قوم کبھی ان غداروں کو نہ بھولے، خود مختار ملک اور …

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

eAwazپاکستان

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں ہم نے اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے، تبدیلی کے اس سفر میں اب ہم ساتھ ہیں، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم نے باضابطہ طور پر حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن سے …