Bismah Maroof News: پاکستان خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا ہے ، جس کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قبول بھی کرلیا ہے ۔ پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بسمہ کے استعفی کو قبول کرنے کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعہ کی ہے ۔
پوری کوشش ہوگی عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں گرفتار کریں، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پولیس پوری طرح الرٹ ہے اور کوشش کریں گے کہ جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس میں عمران خان کو گرفتار کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں دو علیحدہ مقدمات درج کیے گئے ہیں …
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ دو درجے گھٹا کر Caa3 کر دی۔
ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی "بڑے بیرونی ادائیگیوں کی ضروریات” کے لیے فنانسنگ کے ذرائع پر "بہت محدود مرئیت” ہے۔ کراچی: ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے منگل کو پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو دو درجے کم کرکے ‘Caa3’ کردیا، یہ کہتے ہوئے کہ ملک کی تیزی سے کمزور لیکویڈیٹی ڈیفالٹ کے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھاتی …
قانون اجازت دے گا تو عمران خان کو گرفتار کریں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو قانون کی طرف سے اجازت ملنے پر ممکنہ طور پر گرفتاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزیر کا یہ انتباہ اسلام آباد کی …
جوڈیشل کمپلیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف 2 مقدمات درج
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر ہنگامہ آرائی پر 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 21 رہنماؤں کو نامزد کیا …
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دھماکا،4 افراد جاں بحق،12 زخمی
ای آواز ڈیسک دھماکا بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، دھماکے میں متعدد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکےکے بعد پولیس اور …
بھارت نے ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی: نجم سیٹھی
بھارت نے ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی: نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ ایشین کرکٹ کاؤنسل کے اجلاس میں نجم سیٹھی نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے …
ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، آج کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر یک جان دو قالب ہونے کا اظہار کیا جائے گا …
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلرز کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا۔ بھارتی ایجنسیوں کے منصوبے کے مطابق بعد میں اسے آپریشن کا رنگ دے کر ذاتی تشہیر کی جاتی …
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حلف اٹھالیا
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ محسن نقوی کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے محسن نقوی سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدےکا حلف لیا۔ محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری خیال رہے کہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے …